Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 جون 2023 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی وزیراعلی آفس میں ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی وزیراعلی آفس میں صوبائی کابینہ کے 16ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
ہفتہ
3
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
ہفتہ
3
جون
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہی کو ضلع کچہری میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے محمد نعیم میر کی قیادت میں آل پاکستان انجمن تاجران کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی شوگر کے مفت علاج کیلئے خیراتی ادارے عمر ذیابیطس فاؤنڈیشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی وزیرِاعظم شہباز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر انکے حالیہ صدارتی الیکشن میں دوبارہ انتخاب پر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے ترکیہ روانگی سے قبل الوداع کہہ رہے ہیں۔ٰص
لاہور، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، سخت گرمی میں فلاحی ادارے کا ورکر شہری کے سر پر پانی ڈال رہا ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سابق رُکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین کی رہائشگاہ آمد پر بچوں سے مل رہی ہیں۔
لاہور، جذبہ خیرسگالی کے تحت رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر ریلوے سٹیشن سے واہگہ بارڈر روانگی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
کراچی، ایف پی سی سی کے تعاون سے انتظامیہ کی جانب سے ماڑی پور کے علاقے سے پودے لگائے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ، سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پریس کانفرنس میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کر رہے ہیں۔
لاہور، جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کو ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کی خواتین رہنما صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ سمیت دیگر کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔