Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 جون 2023 کی تصاویر
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان سے اپرکوہستان ..
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان سے اپرکوہستان کے بلدیاتی نمائندوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
جمعرات
8
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
بلدیاتی انتخابات
جمعرات
8
جون
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری طویل القامت پاکستانی نصیر سومرو کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔
کراچی، جماعت اسلامی کی مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی خواجہ سراء حلف اُٹھانے کے بعد وکٹری سائن بنا رہی ہیں۔
کراچی، بلدیہ عظمی کے سٹی کونسل ہال میں کمشنر کراچی اقبال میمن مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے کونسلرز سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین و سابق صدر آصف علی زرداری "میثاق جمہوریت" کے موضوع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوہستان، چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی دیامربھاشا ڈیم کے دورے کے موقع پر تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، کھڈامارکیٹ میں بچوں کے کھیلنے کیلئے کوئی گراؤنڈ نہ ہونے کے باعث ماڑی پور سروس روڈ پر بچے فٹبال کھیل رہے ہیں۔
گولڑہ شریف، رحمان بابا ایکسپریس کے پاور پلانٹ میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے اور دھواں بلند ہو رہا ہے۔
بغداد، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ عراق کے دوران شہداء کربلا کے روضہ مبارک پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر فارمیشن کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ماسکو، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ نامعلوم فوجیوں کی یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی ملاقات کر رہے ہیں۔ اسحاق ڈار، احسن اقبال بھی موجود ہیں۔