Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 جون 2023 کی تصاویر
کراچی، بیرسٹر مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد آرٹس ..
کراچی، بیرسٹر مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد آرٹس کونسل میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
جمعہ
16
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
جمعہ
16
جون
2023
کی مزید تصاویر
بنوں، کمشنر پرویز ثبت خیل کرم تنگی ڈیم کی تعمیر مکمل کرنے کیلئے منعقدہ جرگہ میں عمائدین سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، وفاقی وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر واپڈا کالونی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں لاہور پولیس کے جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، مویشی منڈی میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور۔
کراچی، تحریک انصاف کے گرفتار یوسی چئیرمینز کو میئر کراچی کے انتخاب کے موقع پر ہتھکڑی لگا کر آرٹس کونسل پہنچایا گیا ہے۔
کراچی، جماعت اسلامی کے میئر کے اُمیدوار حافظ نعیم الرحمن کو کارکنوں نے کندھوں پر اُٹھا رکھا ہے۔
کراچی، پاکستان نیوی کے اہلکار ساحلی بستیوں میں شہریوں کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کیخلاف قانونی کارروائیوں پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، محنت کش سبزی منڈی میں آلوؤں کی وزنی بوریاں اُٹھا کر بارش کے پانی سے گزر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایس ڈی جیز کے سفیر معروف کرکٹر حارث رؤف پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
باکو، وزیراعظم شہباز شریف ذگولبا صدارتی محل میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
باکو، وزیراعظم شہباز شریف ذگولبا صدارتی محل پہنچنے پر گارڈ آر آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف بھی ہمراہ ہیں۔
باکو، وزیراعظم شہباز شریف باکو میں شہداء کی یادگار کے دورہ کے موقع پر پھول رکھ رہے ہیں۔
باکو، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ذگولبا صدارتی محل پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کر رہے ہیں۔