Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 جولائی 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر اعظم شہباز شریف کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ..
اسلام آباد، وزیر اعظم شہباز شریف کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے کامیاب امیدواروں میں اسناد تقسیم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
ہفتہ
15
جولائی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
ہفتہ
15
جولائی
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 37 ویں مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے زیرتربیت افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران دکانیں بند پڑی ہیں۔
کراچی، وزیراطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ سید قاسم نوید قمر اور دیگر بھی موجود ہیں۔
کراچی، نیا آباد میں پانی کی قلت کے باعث علاقے کے رہائش پذیر مشکلات کا شکار ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ کراچی پریمئر لیگ کی تقریب میں شریک مہمانوں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ترکیہ کے ساتویں یوم جمہوریت اور قومی یکجہتی کے دن کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اعظم شہباز شریف نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) اسلام آباد میں پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے کامیاب امیدواروں میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں شہری یوٹیلٹی سٹور سے سستا آٹا خریدنے کے بعد گھر جا رہے ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے سمن آباد انڈرپاس کے دورے کے موقع پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کوئٹہ گریژن کے دورے کے موقع پر ژوب حملے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں عظمی بخاری، اویس لغاری اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔