Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 21 جولائی 2023 کی تصاویر
نارووال، بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار نالہ ڈیک میں بہہ کر آنے ..
نارووال، بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار نالہ ڈیک میں بہہ کر آنے والی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن کو ناکارہ بنانے کے بعد اس کا جائزہ لے رہا ہے۔
جمعہ
21
جولائی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بھارت
جمعہ
21
جولائی
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کے سوئم کے موقع پر فیصل مسجد میں دعائے مغفرت کی جا رہی ہے۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کمیشن میں اضافے اور اسمگل شدہ پیٹرول و ڈیزل کی شہر میں فروخت کیخلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر ہاؤس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس، ویب تھری اور میٹاورس کے فری کورسز کیلئے مزید 10 ہزار اُمیدواروں کے ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں۔
کراچی، پاک بحریہ کیلئے تعمیر کئے جانے والے ٹائپ 054 ایلفا فریگیٹس پی این ایس شاہجہاں اور ٹیپو سلطان کی شمولیت کی تقریب میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی کا شپ کے کریو کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے یوکرائن کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف پارلیمنٹ ہاؤس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
صفدرآباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق صفدر آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی راولپنڈی میں کٹاری برج کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، ایک نوجوان پاک چین دوستی کے 76 سال مکمل ہونے پر مال روڈ پر مصنوعی پھولوں سے تیار کئے گئے پاکستان اور چین کے پرچم دیکھ رہا ہے۔