Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 2 اگست 2023 کی تصاویر
لاہور، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبدالخبیر ..
لاہور، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی قیادت میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف بادشاہی مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
بدھ
2
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
رویت ہلال کمیٹی
بدھ
2
اگست
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، مرکزی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد میں مرکزی شعبہ جات کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، دریائے سندھ کوٹری میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سحرش نگر بند کے قریب کچے کے مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
لاہور، ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا ورلڈ سکول چیس چمپئن شپ قازقستان میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی قیادت میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف بادشاہی مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کیمپ جیل کے دورہ کے موقع پر بیرکس میں قیدیوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق ہیلتھ انکوبیٹر اور سائنس، ٹیکنالوجی پارک کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ایرانی سفیر رضا امیری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف امجد خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیرِاعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر برائے کان کنی، صنعت و معدنیات خالد بن صالح المدفر وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سی ای او مارک بریسٹو کی قیادت میں بیرک گولڈ کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، شہری آٹے کے حصول کیلئے یوٹیلٹی سٹور کے باہر جمع ہیں۔