
Ruet-e-Hilal Committee - Urdu News
رویت ہلال کمیٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
چاند نظر نہیں آیا
خلیجی اسلامی ملک جس نے سب سے پہلے عید میلاد النبیﷺ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
محمد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
فیلڈ مارشل سید حافظ سید عاصم منیر نے اس قوم کا سر جھکنے نہیں دیا ، گورنرسندھ
معرکہ حق کی کامیابی کے بعد اب معرکہ استحکام اور معرکہ معیشت پر کام جاری ہے ، قومی استحکام پاکستان کانفرنس سے خطا ب
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ربیع الاول کے چاند کی پیدائش ہو گئی
ربیع الاول کے چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی
محمد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
سہیل وڑائچ معاملے پر مفتی منیب الرحمان بھی میدان میں آگئے، نئی وضاحت دیدی
ہماری دانست میں اُن سے تھوڑی سی بے احتیاطی ہوگئی ہے، منظوری کے بغیر حوالہ دینا درست نہیں تھا لیکن انہیں رعایتی نمبر دینے چاہئیں؛ سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا مؤقف
ساجد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے چئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی اہم ملاقات
جمعہ 22 اگست 2025 -
رویت ہلال کمیٹی سے متعلقہ تصاویر
-
عید میلاد النبیﷺ قریب آ گئی
ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت سے متعلق پیشن گوئی سامنے آگئی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
مذہبی تہواروں پر اتفاق رائے قومی وحدت کیلئے ناگزیر ہے، کامران ٹیسوری
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ربیع الاول کا چاند 24 اگست کی شام نظر آنے کے قوی امکانات
جمعرات 21 اگست 2025 - -
سپارکو نے بھی ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا
ربیع الاول کے چاند کی پیدائش 23 اگست دن 11 بج کر 6 منٹ پرہوگی، سپارکو
جمعرات 21 اگست 2025 - -
ربیع الاول کا چاند 24 اگست کی شام نظر آنے کے قوی امکانات
یکم ربیع الاول 25 اگست 2025 کو ہونے کا امکان‘ 12 ربیع الاول 5 ستمبر بروز جمعہ کو ہو گی
جمعرات 21 اگست 2025 - -
ربیع الاول کا چاند 24 اگست کی شام نظر آنے کے قوی امکانات
ماہ ربیع الاول کا آغاز اگر 25اگست سے ہوتا ہے تو 12ربیع الاول 5ستمبر کو ہو گی
جمعرات 21 اگست 2025 -
-
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24اگست کو طلب
محکمہ موسمیات نے 24اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی
بدھ 20 اگست 2025 - -
ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد ہوں گے
ساجد علی بدھ 20 اگست 2025 -
-
ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے ملک بھر میں مرکزی، زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس 24 اگست کو طلب
بدھ 20 اگست 2025 - -
ملک بھر میں ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا امکان
اگلے ماہ کے آغاز میں سرکاری اورنجی اداروں کے ملازمین اور طالب علموں کو طویل ویک اینڈ منانے کا موقع ملنے کی امید
محمد علی منگل 19 اگست 2025 -
-
پاکستان کے تحفظ ،استحکام کیلئے پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،مولاناسید محمدعبد الخبیرآزاد
منگل 19 اگست 2025 - -
ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا امکان
اگلے ماہ کے آغاز میں سرکاری اورنجی اداروں کے ملازمین اور طالب علموں کو طویل ویک اینڈ منانے کا موقع ملنے کی امید
پیر 18 اگست 2025 - -
12ربیع الاول جمعہ کے روز ہونے کی صورت میں ملازمین تین چھٹیاں انجوائے کرینگے
پیر 18 اگست 2025 - -
یوم آزادی پر مزار قائد و اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقاریب
پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق و چوبند 91کیڈٹس نے مزار قائد پر فرائض سنبھالے
جمعرات 14 اگست 2025 - -
مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے صفورہ ٹاؤن میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
پیر 11 اگست 2025 -
Latest News about Ruet-e-Hilal Committee in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ruet-e-Hilal Committee. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رویت ہلال کمیٹی سے متعلقہ مضامین
رویت ہلال کمیٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.