Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 14 اگست 2023 کی تصاویر
چنائے،پاکستان ہاکی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی عبدالحنان ایشین ..
چنائے،پاکستان ہاکی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی عبدالحنان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ایمرجنگ پلیئر آف ٹورنامنٹ کا اعزاز وصول کر رہے ہیں۔
پیر
14
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ہاکی
پیر
14
اگست
2023
کی مزید تصاویر
کوئٹہ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردار بلند جوگیزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، یوم آزادی کی خوشی میں سرکاری عمارت کو برقی قمقموں کو سجایا گیا ہے۔
کراچی، یوم آزادی کے حوالے سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ وزیرمینشن کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
کراچی، یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مرکزی عمارت کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
اسلام آباد، یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر کو برقی قمقموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
اسلام آباد، یوم آزادی کے موقع پر قومی اسمبلی کو برقی قمقموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
لاہور، چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین یوم آزادی کے حوالے سے مقابلہ مصوری میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری مزار قائد پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے سابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ایک دکاندار 14 اگست کے حوالے سے بچی کے چہرے پر پینٹنگ بنا رہا ہے۔
کراچی، انتظامیہ کی جانب سے بلوچ کالونی ایکسپریس وے کی تعمیر نو کا کام جاری ہے۔
پھولنگر، قومی کرکٹر آل راؤنڈر فہیم اشرف کا رسم منگنی کے موقع پر عزیز و اقارب کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہو، شہری انارکلی کے قریب سٹال پر پرانی کتابیں دیکھ رہے ہیں۔