Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 اگست 2023 کی تصاویر
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مزار قائد پر حاضری ..
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مزار قائد پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
بدھ
23
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
بدھ
23
اگست
2023
کی مزید تصاویر
چینچیون، جنوبی کوریا کے شہر چینچیون میں ہو رہے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون گیمز میں اور ورلڈ تائیکوانڈوبیچ چمپئن شپ میں پاکستان کیلئے برونز میڈل جیتنے والے حمزہ سعید، اقدس اللہ قدیر اور نائلہ اپنے میڈلز کے ہمراہ۔
کراچی، پریس کلب کے باہر سلاٹر ہاؤس کے رہائشی مسیحی برادری کے افراد جڑانوالہ میں اقلیتوں پر تشدد کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
سکھر، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈی آئی جی آفس کے باہر صحافیوں کے دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔
سکھر، امیر جماعت اسلامی سراج الحق ظلم و تشدد کا نشانہ بننے والی فاطمہ کے والد کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھی موجود ہیں۔
بٹگرام، فضائی آپریشن منقطع ہونے کے بعد چھوٹی ڈولی کے ذریعے چئیرلفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔
بٹگرام، فضائی آپریشن منقطع ہونے کے بعد چھوٹی ڈولی کے ذریعے چئیرلفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی برلن سپیشل اولمپکس میں حصہ لینے والی پاکستانی سپیشل اولمپکس ٹیم کے کھلاڑیوں سےملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوہستان، چئیرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سروسز ہسپتال کی زیرتکمیل نئی ایمرجنسی کے دورے کے موقع پر باہر پڑے پرانے بیڈز کو دیکھ کر ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
نارووال، ریسکیو اہلکار زہریلا دودھ پینے سے متاثر ہونے والے بچوں کو طبی امداد دے رہا ہے۔
بٹگرام، چئیر لفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔