Anawar Ul Haq Kakar - Urdu News
انوار الحق کاکڑ ۔ متعلقہ خبریں
-
کرپشن کو اسلامی ٹچ دینا پی ٹی آئی کا طریقہ واردات ہے، سینیٹر طلال چوہدری
پیر 13 جنوری 2025 - -
وفاقی دارالحکومت میں ایک سال کے اندر ویسٹ منیجمنٹ کا جدید ترین نظام نافذ ہوگا،اعظم نذیرتارڑ
اسلام آباد میں روزانہ 500ٹن کچرا بنتاہے جس کاڈسپوزل ایک بڑاچیلنج ہے،وزیرقانون کاقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
پیر 13 جنوری 2025 - -
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے تیار ہو جائیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 80 ڈالرز کی سطح سے اوپر چلی گئی
محمد علی پیر 13 جنوری 2025 - -
پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے زیادہ نتائج بھگتے ،سکیورٹی فورسز خوارج کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہیں، خواجہ آصف
عمران خان نے ہزاروں کی تعداد میں ٹی ٹی پی کویہاں لاکربسایا ،جوہری پلانٹس سے 52سالوں میں کوئی تابکاری یا بیماری رپورٹ نہیں ہوئی،وزیردفاع
پیر 13 جنوری 2025 - -
وزیراعظم انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں،اعظم نذیرتارڑ
انسانی سمگلنگ سنجیدہ معاملہ ، ایف آئی اے کی کالی بھیڑوں کیخلاف بھرپور کارروائی کی گئی،وفاقی وزیرقانون کاقومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 13 جنوری 2025 -
انوار الحق کاکڑ سے متعلقہ تصاویر
-
دہشتگردی میں اضافے کی بڑی وجہ نیٹو کے چھوڑے گئے ہتھیار اور آلات ہیں،انوارالحق کاکڑ
اگر دہشتگردی خاتمے کیلئے ایک صدی بھی لڑنا پڑے تو لڑیں گے،2014میں دہشتگرد افغانستان منتقل ہو گئے تھے جوموقع ملتے ہی دوبارہ حملہ آورہوگئے،سابق نگران وزیراعظم تقریب سے خطاب
پیر 13 جنوری 2025 - -
2024 میں انسانی سمگلنگ پر 3456مقدمات ،1638ملزمان گرفتار ہوئے، وزیر قانون
یونان کشتی حادثے پر 38ایف آئی اے افسران کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 13 جنوری 2025 - -
خام تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتوں کی تجویز پیش کردی
پیر 13 جنوری 2025 - -
پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تین مسودات قوانین پیش
اپوزیشن نے امن و امان پر بحث کیلئے اجلاس بلایا لیکن امن و امان پر کوئی بات ہی نہیںکی ‘ وزیر قانون اپوزیشن نے ٹوپی ڈرامہ لگایا ہوا ہے ،ویڈیو بناکر جہاں بھیجنی ہوتی ہے وہاں ... مزید
پیر 13 جنوری 2025 - -
وزیراعظم انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 13 جنوری 2025 - -
وفاقی دارالحکومت میں ایک سال کے اندر ویسٹ منیجمنٹ کا جدید ترین نظام نافذ ہوگا
اسلام آباد میں روزانہ 500 ٹن کچرا بنتاہے جس کاڈسپوزل ایک بڑاچیلنج ہے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کاقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
پیر 13 جنوری 2025 -
-
وزیراعظم آزاد کشمیر کا چوہدری محمد الیاس سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
پیر 13 جنوری 2025 - -
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے زیادہ نتائج بھگتے ہیں ،ہماری سکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہیں، خواجہ محمدآصف کاقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
پیر 13 جنوری 2025 - -
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب (آج)کر لیا
پیر 13 جنوری 2025 - -
ایف بی آر میں ڈیجیٹائز یشن اور اصلاحات کے حوالے سے گزشتہ مہینوں میں اہم پیشرفت ہوئیں ،وزیراعظم
انسانی مداخلت کو کم سے کم کر کے، نظام کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر منتقل کیا جائے ، شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب وزیراعظم کی ہدایت پر ویب بیسڈ ون کسٹمز کی اپ گریڈیشن کا آغاز ... مزید
پیر 13 جنوری 2025 - -
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کچھی، بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی
پیر 13 جنوری 2025 - -
آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالجز کے فیکلٹی و دیگر معاملات ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، چوہدری انوارالحق
پیر 13 جنوری 2025 - -
بھارت ٹیم بھیجنے کا فیصلہ اس وقت کی حکومت کا تھا، ذکا اشرف
پیر 13 جنوری 2025 - -
بنگلا دیش اور بھارت کے بگڑتے تعلقات، دونوں ممالک نے ہائی کمشنرز طلب کرلیے
پیر 13 جنوری 2025 - -
اسلامی ٹچ دینا پی ٹی آئی کی پرانی روایت ہے ،190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ہے ،یہ کچھ بھی کر لیں سزا سے نہیں بچ سکیں گے ، سینیٹرطلال چوہدری
پیر 13 جنوری 2025 -
Latest News about Anawar Ul Haq Kakar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Anawar Ul Haq Kakar . Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
انوار الحق کاکڑ سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.