Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 اگست 2023 کی تصاویر
لندن، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے صدر مسلم لیگ ..
لندن، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے صدر مسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکھر ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
24
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
میاں نواز شریف
مسلم لیگ (ن)
جمعرات
24
اگست
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، معروف بزنس مین مرزا اختیار بیگ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے کے موقع پر غیر ملکی سفارتکاروں اور دیگر کا بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے سینئر رکن شعیب شاہین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گورنر ہاؤس میں نصب بیل آف ہوپ بجا کر خوشگوار حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھی موجود ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے چلڈرن ہسپتال کے دورے کے موقع پر بزرگ خاتون ان سے شفقت کا اظہار کرتے ہوئے دُعائیں دے رہی ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
صوابی، چئیرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی تربیلا کے پانچویں توسیعی منصوبے کی تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
جڑانوالہ، وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور انیق احمد جڑانوالہ میں چرچ کے دورے کے موقع پر مسیحی برادی کے افراد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر ملاقات کر رہے ہیں
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پیپلز پارٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جنوبی وزیرستان کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جنوبی وزیرستان کے دورہ کے موقع پر دہشتگرد حملےمیں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کر رہے ہیں۔