Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 اگست 2023 کی تصاویر
لاہور، کلمہ چوک کے قریب بجلی کی تاروں اور کیبلز کو لگی آگ ..
لاہور، کلمہ چوک کے قریب بجلی کی تاروں اور کیبلز کو لگی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
بدھ
30
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بجلی
بدھ
30
اگست
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، صوبائی وزیر ڈاکٹر سعد خالد محکمہ پبلک ہیلتھ کے تعارفی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن جامع مسجد الصادق، بہاولپور چڑیا گھر اور چولستان میں قدیم تہذیب کی باقیات کی تلاش کے حوالے سے متعلقہ محکموں کے افسران سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
شرقپور شریف، تاجر اور عوام بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیر خزانہ خیبرپختونخوا احمد رسول بنگش کو معاشی معاملات پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ محمد سمیع سعید سوشل سیکٹر پراجیکٹس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیر داخلہ و اینٹی نارکوٹکس سرفراز احمد بگٹی سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکشن ڈاکٹر عمر سیف سے چئیرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن ملاقات کرر ہے ہیں۔
بہاولپور، نگران وزیر صنعت و تجارت پنجاب ایس ایم تنویر بہاولپور میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
بہاولپور، نگران وزیر صنعت و تجارت پنجاب ایس ایم تنویر بہاولپور میں بنائی گئی خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں دودھ کی سبیل کیلئے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
لاہور، افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور، آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی کی کال پر انارکلی بازار میں احتجاج کے دوران تاجر بجلی کے بل نذرآتش کر رہے ہیں۔