Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 ستمبر 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نیشنل ..
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ہفتہ
9
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
ہفتہ
9
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر ریٹائرڈ حارث نواز ڈیفینس تھانے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں قومی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی، سینیٹر اسحاق ڈار و دیگر حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے آخری روز اختتامی دُعا میں شریک ہیں۔
کراچی، کمانڈر جے این بی کموڈور مصباح الامین 58 ویں نیوی ڈے کے موقع پر نیول بیس اوڑمارہ میں بحریہ کالج کے طلبہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے جماعت اسلامی کے کونسلر کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور مسلم ورلڈ لیگ کے ریجنل ڈائریکٹر برائے پاکستان سعد بن مسعود الحارثی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کے 5 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عباس ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ سے شہدائے پولیس کے اہلخانہ، غازیوں اور ملازمین کے معذور بچے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آل پاکستان انجمن تاجران سپریم کونسل کے چئیرمین نعیم میر ملاقات کر رہے ہیں۔