Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 11 ستمبر 2023 کی تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس شہداء کے ورثاء ..
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس شہداء کے ورثاء کو اپنی چھت کیلئے پلاٹوں کی دستاویزات حوالے کرنے کی تقریب میں ایک بزرگ خاتون سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
پیر
11
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پنجاب
ڈاکٹر
پیر
11
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے نفسیاتی عارضہ کی وجہ سے علاج کے مرحلے سے گزرنے والا کانسٹیبل شاہد جٹ ملاقات کر رہا ہے۔
نوابشاہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سکرنڈ اور نواب شاہ کے زیرو پوائنٹ کے دورے پر استقبال کیلئے آنےوالے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کیلئے آئے ہوئے بچوں کے والدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری چھ ملین گیلن پانی کی فراہمی کے واٹر فلٹر پلانٹ منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشاء کپ کا کھیلا جانے والے سپر فور کا میچ نیشنل بینک سٹیڈیم کے ٹیم ڈریسنگ روم میں دیکھ رہی ہیں۔
کولمبو، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران شدید بارش کے دوران گراؤنڈ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔
کولمبو، ایشیاء کپ میں بھارت کیخلاف میچ کے دوران وکٹ حاصل کرنے پر پاکستانی کھلاڑی خوشی منا رہے ہیں۔
لاہور، نگران وفاقی وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کو کے الیکٹرک کے دورے کے دوران بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کھیوا، ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد عاصم 75 کلو گرام کیٹگری میں سلور میڈل جیت کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک لڑکی آرٹ نیکسٹ گیلری میں "ہائیڈنگ آئیڈنٹی" نمائش دیکھ رہی ہے۔