Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 اکتوبر 2023 کی تصاویر
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب پریس کانفرنس ..
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب پریس کانفرنس کر کے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔ عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال بھی ہمراہ ہیں۔
منگل
17
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
منگل
17
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے اکیڈیمیا اور بزنس کمیونٹی کا مشترکہ وفد کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوامی ریلیف کیلئے ٹرانسپورٹ کرایوں اور روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کی پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو۔
بیجنگ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا تیسری بیلٹ اینڈ روڈ فورم کانفرنس میں شرکت کیلئے بیجنگ پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
صوابی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فلسطین پر اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بند روڈ کے زیرتعمیر کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور پراجیکٹ کے دورے کے دوران تعمیراتی کاموں کے حوالے سے ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے زیراہتمام فلسطین پر اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاج کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری امریکی قونصلیٹ کے باہر تعینات ہے۔
لاہور، شہری سردی کی شدت میں اضافے کے باعث لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر امان میو ہسپتال میں زیرتعمیر ایمرجنسی بلاک کے تعمیراتی کام بارے ضروری ہدایات جاری کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے نگران صوبائی وزراء ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، بارش کے دوران موٹرسائیکل پر سوار لڑکی بارش سے بچنے کیلئے چھتری تھامے موبائل فون کے استعمال میں مصروف ہے۔