Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 نومبر 2023 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا پارٹی سیکرٹریٹ ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا پارٹی سیکرٹریٹ آمد پر پارٹی صدر شہباز شریف استقبال کر رہے ہیں۔
بدھ
8
نومبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
شہباز شریف
مسلم لیگ (ن)
نواز شریف کی وطن واپسی
بدھ
8
نومبر
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پاکستان کے سب سے کم مدت 70 روز میں مکمل ہونے والے بیدیاں روڈ انڈرپاس کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا بھی ہمراہ ہیں۔
حیدرآباد، پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں پاسنگ آؤٹ تقریب میں پولیس جوان اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آئی ایس یو ٹی میں ڈاکٹرز کو روبوٹک سرجری کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
گھوٹکی، سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری خان گڑھ گوہر پیلس میں سابق رُکن سندھ اسمبلی علی گوہر مہر کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں شریک ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر شگفتہ جمانی، روبینہ قائمخانی، ڈاکٹر مہرین بھٹو اور سعدیہ جاوید کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے فلسطین خصوصاً غزہ میں جاری جارحیت، محاصرہ اور حملے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی عوام کے لیے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، وادی تیراہ شہید ہونے والے یفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر کی میت کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کندھا دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرقِ وسطی و اسلامی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے امور کیلئے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، شہر میں چھائی سموگ کے باوجود بچے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ایم کیو ایم کے کنوینئر مقبول صدیقی کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔ شہباز شریف بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق ایم کیو ایم وفد کے ارکان فاروق ستار، مصطفی کمال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔