Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 27 نومبر 2023 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کیولری گراؤنڈ انڈرپاس ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کیولری گراؤنڈ انڈرپاس پراجیکٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
پیر
27
نومبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
پیر
27
نومبر
2023
کی مزید تصاویر
ابوظہبی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ابو ظہبی کے البطین ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف عبداللہ سلطان بن عواد النعیمی استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی، میئر کراچی مرتضی وہاب سفاری پارک میں نئی تنصیب کی گئی زیپ لائن کی سواری کر رہے ہیں۔
سکھر، انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کے باعث کھلے مین ہول میں بھینس گری ہوئی ہے۔
حیدرآباد، بارش کے بعد مصروف ریلوے سٹیشن روڈ پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
ڈیرہ غازی خان، امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کامونکی، استحکام پاکستان پارٹی کے ورکرز کنونشن میں شریک کارکنان پارٹی پرچم لہرا رہے ہیں۔
کامونکی، استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین، صدر عبدالعلیم خان اور دیگر رہنما ورکرز کنونشن میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور، حکومت کی جانب سے سموگ کے پیش نظر کاروبار کھولنے پر پابندی کے باعث نیلا گنبد مارکیٹ بند پڑی ہے۔
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ مردان کے دورہ کے موقع پر عبدالولی خان یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کیلئے قائم امتحانی مرکز میں انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور، صوابی کا رہائشی دُلہن لینے ہیلی کاپٹر پر پشاور پہنچنے کے بعد ہیلی کاپٹرکھیتوں میں کھڑا ہے۔
اسلام آباد، اسلام آباد پولیس انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف سرچ اور کومبنگ آپریشن کر رہے ہیں۔
نارووال، مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر احسن اقبال کا قومی کرکٹر فہیم اشرف کی شادی کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔