Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 دسمبر 2023 کی تصاویر
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ہالینڈ کی سفیر ہینی ..
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ہالینڈ کی سفیر ہینی فوکل مںصورہ میں ملاقات کر رہی ہیں۔
جمعہ
1
دسمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
سراج الحق
ہالینڈ
جمعہ
1
دسمبر
2023
کی مزید تصاویر
رحیم یار خان، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کچے کے ڈاکوؤں کے مقابلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں قاسم اور ارشاد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی مولانا محمد علی جوہر (اکبرچوک) فلائی اوور پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینج کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، جے یو آئی ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمن طوفان اقصی و شہید اسلام کانفرنس کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔
حیدرآباد، یوم سندھی ثقافت کے حوالے سے قاسم آباد سے ٹک ٹاکر لڑکیاں ریلی نکال رہی ہیں۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نیول ہیڈکوارٹرز میں کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بین الاقوامی اردو کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیراعلی پنجاب جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سروسز ہسپتال میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے کے بعد ملبے کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔