
Siraj Ul Haq - Urdu News
سراج الحق ۔ متعلقہ خبریں

سراج الحق خان پاکستان کے باعزت سیاستدان ہیں جوکہ جماعت اسلامی کا امیر بھی ہیں۔آپ کی پیدائش پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ثمرباغ کے گاوں میں ہوئی۔آپ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی میں متعدد مرتبہ منتخب ہوئے۔آپ ایک انتہائی سادہ مزاج کے مالک ہیں۔
-
سماجی تنظیم کی جانب سے ضلع ناروال میں سیلاب سے متاثرہ 1500خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے کا آغاز
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام بابائے حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کے موقع پر سیمینار کاانعقاد
پیر 1 ستمبر 2025 - -
سید علی گیلانی نے اپنے اصولی موقف پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا،علی گیلانی ایک نظریہ،ایک ادارہ اور تحریک کا نام ہے،کشمیر کانفرنس میں شریک قومی رہنمائوں کا قائد حریت سید علی گیلانی کی جدوجہد کو خراج عقیدت
پیر 1 ستمبر 2025 - -
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام مرکز اسلامی و الخدمت ڈاکٹر عافیہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
پیر 1 ستمبر 2025 - -
جماعت اسلامی کا 85 واں یوم تاسیس منایا جا رہا ہے لیکن پنجاب اور کے پی کے میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے سبب عوام سخت پریشان ہیں، فرید پراچہ
جماعت اسلامی اور الخدمت متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، تاہم سندھ میں ہر ضلع میں خصوصی جوش و خروش دیکھنے میں آیا ہے، راشد نسیم
جمعرات 28 اگست 2025 -
سراج الحق سے متعلقہ تصاویر
-
جماعت اسلامی کا 85 واں یوم تاسیس منایا جا رہا ہے لیکن پنجاب اور کے پی کے میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے سبب عوام سخت پریشان ہیں، فرید پراچہ
جماعت اسلامی اور الخدمت متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، تاہم سندھ میں ہر ضلع میں خصوصی جوش و خروش دیکھنے میں آیا ہے، راشد نسیم
جمعرات 28 اگست 2025 - -
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 24 اگست کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گے
جمعہ 22 اگست 2025 - -
جماعت اسلامی کا 84واں یوم تاسیس منگل کو منایا جائے گا
جماعت اسلامی اقامت دین کی عالمگیر تحریک ہے یہ ملک کی واحد دینی وسیاسی جماعت ہے جوکہ موروثی سیاست سے پاک ہے،کاشف سعید شیخ
جمعرات 21 اگست 2025 - -
سیلاب متاثرین کیلئے ایسا ریلیف پیکیج دیا جائے جو نظر بھی آئے ، دکھوں کا حقیقی مداوا کرے،سراج الحق
وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے محض ہوائی دوروں سے متاثرہ عوام کی مشکلات کم نہیں ہو سکتیں، سابق امیر جماعت اسلامی
جمعرات 21 اگست 2025 - -
وطن عزیز بہت جلد اسلامی پاکستان اور خلافت کا مرکز بنے گااس آزادی کو قیامت تک قائم رکھنا ایمان کا تقاضا ہے،سراج الحق
پاکستان کلمہ، نظریہ اور عقیدہ ہے پاکستان اسلامی نظام حیات کا نام ہے آج کی آزادی کے پیچھے علما کرام کا خون بھی شامل ہے
اتوار 17 اگست 2025 - -
ملک میں آج بھی وہی نظام برقرار ہے جو 1919 میں تھا، سراج الحق
جمعہ 15 اگست 2025 -
-
وہاڑی ، سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ملکی و عالمی امور پر اظہار خیال
اتوار 10 اگست 2025 - -
پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا،مقررین کا اظہارخیال
منگل 5 اگست 2025 - -
مقررین سیمینار کاکشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ
منگل 5 اگست 2025 - -
بلوچستان کو سیاسی ، معاشی معاملات میں آئینی حقوق دئیے جائیں ،سراج الحق
فیصلہ سازی کا اختیار صوبے کے منتخب نمائندوں کو سونپا جائے،بلوچستان میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی ناقابلِ برداشت ، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ اس کیخلاف مؤثر ... مزید
پیر 4 اگست 2025 - -
بلوچستان کو سیاسی ، معاشی معاملات میں آئینی حقوق دئیے جائیں ،سراج الحق
فیصلہ سازی کا اختیار صوبے کے منتخب نمائندوں کو سونپا جائے،بلوچستان میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی ناقابلِ برداشت ، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ اس کیخلاف مؤثر ... مزید
اتوار 3 اگست 2025 - -
جماعت اسلامی سندھ کی قیادت میں وفد کی آئی جی غلام نبی میمن سے ملاقات
سندھ میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے اور عوام دن ہویارات غیر محفوظ ہیں پولیس جرائم کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے موثر اقدامات کرے، کاشف سعید شیخ
پیر 14 جولائی 2025 - -
-سابق امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر انتقال کر گئے، حافظ نعیم الرحمن نے جامع العلوم ملتان میں نماز جنازہ پڑھائی
منگل 8 جولائی 2025 - -
-سابق امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر انتقال کر گئے، حافظ نعیم الرحمن نے جامع العلوم ملتان میں نماز جنازہ پڑھائی
پیر 7 جولائی 2025 - -
راؤ محمد ظفر نے ساری زندگی اللہ کے نظام کے غلبے کے لیے وقف کی، حافظ نعیم الرحمن
پیر 7 جولائی 2025 -
Latest News about Siraj Ul Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Siraj Ul Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سراج الحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سراج الحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سراج الحق سے متعلقہ مضامین
-
پاک کشمیر اوورسیز کو سلام
‘ پاک کشمیر اوورسیز نے ناصرف اپنے ماضی کے بڑے جلسوں جلوسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے بلکہ یہاں کے انتخابی سب سے بڑے ایونٹ کے جلسوں جلوسوں کے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
حکومت پنجاب کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی میں رسہ کشی !
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی تاریخی فتح ....... عمران خان کا پاکستان کو مدینہ کے طرز کی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ قابل تحسین ہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
مزید مضامین
سراج الحق سے متعلقہ کالم
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
عوام کے اصل مجرم
(عمر خان جوزوی)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
-
جماعت اسلامی کی عوام بیدار مہم
(خالد محمود فیصل)
-
بڑی مشکل سے ہوتا ہے وطن میں دیدہ ور پیدا
(گل بخشالوی)
-
اس سے بھی برے وقت کا سوچو جاناں
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.