Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 دسمبر 2023 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سفاری زو پارک لاہور ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سفاری زو پارک لاہور کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کشتی پر بیٹھ کر جھیل کا دورہ کر رہے ہیں۔
ہفتہ
9
دسمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پنجاب
ہفتہ
9
دسمبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، اینٹی انکروچمنٹ فورس سندھ کے اہلکار انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ہجوم کو کنٹرول کرنے کی فرضی مشق کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی قیادت میں وفد استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ارکان اور پاکستان کی معروف کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آغا خان یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر طلباء اور فیکلٹی ممبران سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی ڈی جی پی آر بلوچستان آفس کوئٹہ کے دورے کے موقع پر ڈیجیٹل لیب کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، خواتین سردی کی شدت میں اضافے کے باعث لںڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہی ہیں۔
بہاولپور، بہاولپوربین الاقوامی ہوائی اڈے پر فرضی ہوائی جہاز حادثے کی عکس بندی کے دوران فل سکیل ایمرجنسی مشق کی جا رہی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور شہباز شریف پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔مریم نواز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔