Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 24 جنوری 2024 کی تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور علی الصبح پنجاب پولیس ..
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور علی الصبح پنجاب پولیس کے پراجیکٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔
بدھ
24
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پنجاب
ڈاکٹر
بدھ
24
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، پہاڑ گنج پر مختلف سیاسی جماعتوں کی الیکشن مہم کے حوالے سے بینرز آویزاں ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 23 ٹویوٹا وینز اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر کے حوالے کرنے کے تقریب کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سی بی ڈی مین بلیوارڈ، والٹن ریلوے کراسنگ فلائی اوور اور والٹن روڈ اپ گریڈیشن و ری ماڈلنگ پراجیکٹس پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
چنیوٹ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف این اے 130 میں انتخابی ریلی کے دوران عوام کے نعروں کا ہاتھ لہرا کر جواب دے رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سٹی ٹریفک پولیس لائنز مناواں میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے خصوصی آپریشن روم کے افتتاح کے بعد جدید کیمروں کی مدد سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز حلقہ این اے 130 میں انتخابی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی حلقہ این اے 130 میں نکالی جانے والی ریلی کے موقع پر خواتین اپنے گھر کی بالکونی سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے نواز شریف اور مریم نواز کا استقبال کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی حلقہ این اے 130 میں نکالی جانے والی ریلی کیلئے ببر شیر لایا جا رہا ہے تاہم پارٹی قائد میاں نواز شریف کے نوٹس پر اسے واپس بھجوا دیا گیا۔
کوئٹہ، مہر گڑھ میوزیم کیلئے فنڈ دینے کی تقریب کےموقع پر نگران وزیراعلی بلوچستان علی مردان خان ڈومکی اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دیگر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔