Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 مارچ 2024 کی تصاویر
گوادر، کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم گوادر کے دورے ..
گوادر، کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم گوادر کے دورے کے موقع پر طبی سہولیات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پیر
4
مارچ
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گوادر
پیر
4
مارچ
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق آزاد جموں و کشمیر کی مرکزی شوری سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سرکاری اہلکار پنجاب حکومت کی جانب سے مستحقین میں تقسیم کرنے کیلئے تیار کئے گئے"نگہبان رمضان پیکج" کے پیکٹ ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پرائیویٹ نرسنگ کالجز فیڈریشن کی جانب سے پریس کلب میں صحافیوں اور ان کی فیملیوں کیلئے لگائے گئے میڈیکل کیمپ میں ایک ڈاکٹر بچی کے دانتوں کا معائنہ کر رہا ہے۔
اسلام آباد، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہونے پر سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں حمایت پر ان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہونے پر قائد مسلم ن لیگ نواز شریف کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ سے سینیٹ کی دو نشستوں کیلئے پیپلز پارٹی کے اُمیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر الیکشن کمیشن سندھ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جام یوسف اللہ دھاریجو سینیٹ کی نشست کیلئے کاغذات جمع کروا رہے ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر بھی موجود ہیں۔
سوات، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بحرین ٹو کالام روڈ سے بھاری مشینری کے ذریعے برف ہٹائی جا رہی ہے۔
پشاور، خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تخت بھائی ٹرین سفاری اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔