Gwadar - Urdu News
گوادر ۔ متعلقہ خبریں
گوادر پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع صوبہ بلوچستان کا شہر جو اپنے شاندار محل وقوع اور زیر تعمیر جدید ترین بندرگاہ کے باعث عالمی سطح پر معروف ہے۔(نام گوادر اصل بلوچی زبان کے دو الفاظ سے بنا ہے گوات یعنی "کھلی ھوا " اور در کا مطلب" دروازہ" ہے۔ یعنی (ھوا کا دروازہ) گواتدر سے بگڑ کر گوادر بن گیا ہے) 60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوں سے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آ رہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ آنے والے وقت میں نہ صرف پاکستان بلکہ چین، افغانستان اور وسط ایشیاء کے ممالک کی بحری تجارت کا زیادہ تر دارومدار اسی بندر گاہ پر ہوگا۔
-
گوادر پورٹ سے ٹرانس شپمنٹ کے آغاز کے منصوبے پر غور شروع
ہفتہ 7 ستمبر 2024 - -
ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کا نیب (بلوچستان) کا دورہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی سے الگ الگ ملاقاتیں
ہفتہ 7 ستمبر 2024 - -
یومِ دفاع کے موقع پر گورنمنٹ گرلز سیکنڈری ہائی اسکول گوادر میں مختلف اسکولوں کی ایک پروقار اور مشترکہ تقریب کا انعقاد کیا گیا
جمعہ 6 ستمبر 2024 - -
یومِ دفاع کے موقع پر گوادر میں پروقارتقریب ، شہداءکی قربانیوں کو خراج عقیدت
جمعہ 6 ستمبر 2024 - -
شہداءکی قربانیاں قوم کا عظیم اثاثہ ، ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر گوادر
جمعہ 6 ستمبر 2024 -
گوادر سے متعلقہ تصاویر
-
ایس آئی ایف سی کے تعان سے گوادر پورٹ پر 50 فیصد سرکاری درآمدات لانے کا فیصلہ
جمعرات 5 ستمبر 2024 - -
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز کے زیر اہتمام بلیو اکانومی اور پاکستان کی قومی سلامتی کے امکانات کو کھولنے کے موضوع پرسیمینار
جمعرات 5 ستمبر 2024 - -
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ مارشل کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
جمعرات 5 ستمبر 2024 - -
ڈپٹی کمشنرگوادر حمود الرحمن کی زیر صدارت پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
جمعرات 5 ستمبر 2024 - -
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم بنیادی طور پر گرم اور خشک رہے گا،علاقائی موسمیاتی مرکزبلوچستان
جمعرات 5 ستمبر 2024 - -
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ مارشل کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
جمعرات 5 ستمبر 2024 -
-
سرکاری درآمدات کا 50 فی صد حصہ گوادر پورٹ پر لانے کافیصلہ
گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ پاکستان کے لیے اقتصادی فوائد اور استحکام کی راہ ہموار کرتا ہے
جمعرات 5 ستمبر 2024 - -
پاکستان میں64 ہزار ہیکٹررقبہ چائے کی کاشت کیلئے موزوں
پاکستان چائے کی کاشت کیلئے چین کی مہارت اور ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا سکتا ہے
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جیڈا) کے کراچی میں برانچ آفس کھولنے پر تحفظات ہے، میر اصغر مری
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیرصدارت گوادر پورٹ سے پبلک سیکٹر کی درآمدات پر کابینہ کمیٹی کے اجلاس
گوادر پورٹ کے ذریعے پبلک سیکٹر کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے نئی حکمت عملی اپنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
۰چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ اکتوبر میں پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے ، سینیٹر عبدالقادر
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیرصدارت گوادر پورٹ سے پبلک سیکٹر کی درآمدات پر کابینہ کمیٹی کے اجلاس
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
چ* نئی جیٹی بنانے اور غیر قانونی ٹرالنگ کو روکنے کیلئے 100 لیویز اہلکارپیٹرولنگ کریں گے حب ،بیلہ اور گوادر کو اے ایریا قرار دیتے ہوئے 25 اور 26 اگست کو ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کی ہے،ترجمان شاہد رند
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
ٌگوادر چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ،انجمن تاجران گوادر،بارڈر ٹریڈ یونین کا مشترکہ اجلاس
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
ماہیگیری سیزن شروع ہوتے ہی غیر قانونی گجہ ٹرالرز نے ضلع گوادر کی سمندر کا رخ کرلیا
بدھ 4 ستمبر 2024 -
Latest News about Gwadar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Gwadar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گوادر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ گوادر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
گوادر سے متعلقہ مضامین
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
-
نیپال کے بعد سری لنکا بھی بھارت کے ہاتھ سے نکل گیا
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کولمبو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے
مزید مضامین
گوادر سے متعلقہ کالم
-
تسخیر کائنات اور ہم
(امجد حسین امجد)
-
ہیومین ٹریفکینگ میں نوکری اور سیکچوئیل مقاصد کا بڑھتا ہوا کاروبار
(فرقان احمد سائر)
-
جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں
(ڈاکٹر شاہد صدیق)
-
پچھتاوے کے 50 سال
(فراز خان)
-
ملک کی سلامتی کیلئے فکرمندی کس کو ہے؟
(میاں منیر احمد)
-
گوادر کی پکار سنیں
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.