Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 اپریل 2024 کی تصاویر
لاہور، قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب ..
لاہور، قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز محکمہ زراعت سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
2
اپریل
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
پنجاب
مسلم لیگ (ن)
نواز شریف کی وطن واپسی
منگل
2
اپریل
2024
کی مزید تصاویر
داسو،وزیراعظم شہباز شریف داسو میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی کارکنوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سندھ اسمبلی میڈیا کارنر میں صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کو محکمہ تعلیم ڈویلپمنٹ بجٹ اور جاری و نئے منصوبوں پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور، وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ محکمہ صحت کی آپریشنل ریویو میٹنگ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین بھی موجود ہیں۔
لاہور، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام وکلاء کنونشن سے سابق صدر عارف علوی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مرکزی جلوس کی وجہ سے راستوں کی بندش کے باعث ٹریفک کا رش لگا ہوا ہے۔
لاہور، ریلوے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر پولیس اہلکار کربلا گامے شاہ کے داخلی راستے پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔