Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 22 اپریل 2024 کی تصاویر
ظفروال، ضمنی انتخابات میں جھگڑے کے دوران لیگی کارکن کی ہلاکت ..
ظفروال، ضمنی انتخابات میں جھگڑے کے دوران لیگی کارکن کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار سنی اتحاد کونسل کے کارکنان حوالات میں بند ہیں۔
پیر
22
اپریل
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عام انتخابات 2018
پیر
22
اپریل
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، سول ایوی ایشن ہیڈکوارٹرز میں روڈ تو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے سعودی وفد ائیرپورٹ کے مختلف لاؤنجز کا دورہ کر رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ کے مشیر لائیوسٹاک، فشریز سید نجمی عالم کراچی فش ہاربر اتھارٹی کا ہنگامی دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر اقبال بوسال ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی انٹرکلب کرکٹ چمپئن شپ کے افتتاح کے بعد کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار ضمنی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آنے والے شہری کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور، ایک بزرگ خاتون ووٹر لسٹ پر اپنی تصویر کے سامنے انگوٹھا لگا رہی ہے۔
لاہور، ایک بزرگ ووٹر الیکٹرک ویل چئیر پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد واپس جا رہا ہے۔
لاہور، خاتون ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
کراچی، پاکستان ویمن کرکٹر اور کپتان ندا ڈار ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر سجدہ ریز ہیں۔
ملتان، چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اپنے دیرینہ ساتھی ملک منور سندیلہ مرحوم کے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔