Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 29 اپریل 2024 کی تصاویر
صوابی، پاک فوج کی جانب سے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) ..
صوابی، پاک فوج کی جانب سے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل ہونے پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات مزار پر پھول رکھ رہے ہیں۔
پیر
29
اپریل
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
پیر
29
اپریل
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے شاہ فیصل کالونی میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کےد رمیان نیشنل بینک سٹیڈیم میں دوسرے ٹی 20 میچ کیلئے ٹاس کیا جا رہا ہے۔
کراچی، سندھ کے وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن النجار سندھ بار کونسل سے خطاب کر رہے ہیں۔
ریاض،وزیر خارجہ اسحاق ڈارعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ریاض، وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے دوران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ اور دیگر افسران شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس ملاقات کر رہی ہیں۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر بھی موجود ہیں۔
ریاض، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان ملاقات کر رہے ہیں۔
ٹنڈو آدم، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے حوالے سے نکالے گئے ٹرین مارچ کے شرکاء سے ٹنڈوآدم اسٹیشن پر حلیم عادل شیخ خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی سکواڈ اور آفیشل کا گروپ فوٹو۔
سوات، بریکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے تباہ ہونے والے مکان کا ملبہ پڑا ہوا ہے۔
ریاض، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر صحت کے شعبہ میں تفریق کے خاتمہ کے موضوع پر مباحثہ کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، پابندی کے باوجود بچے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی شملہ پہاڑی چوک میں قائم نادرا سنٹر کے دورہ کے موقع پر شہریوں سے ان کے مسائل بارے دریافت کر رہے ہیں۔