Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 مئی 2024 کی تصاویر
لاہور، عدالتوں کی تقسیم اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات ..
لاہور، عدالتوں کی تقسیم اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات کے اندراج کیخلاف احتجاج میں شریک ایک وکیل پولیس اہلکاروں کے تشدد سے زمین پر گرا پڑا ہے۔
جمعرات
9
مئی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
پولیس
جمعرات
9
مئی
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ مقامی بینکوئٹ ہال میں پیپلز پارٹی کے ڈویژنل اجلاس میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب، وزیراطلاعات عظمی بخاری سمیت دیگر موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر یرڑان کسٹافن ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان، چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سرکٹ ہاؤس میں مختلف وفود ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پرونشل ریزرو سنٹر میں گندم خریداری کے افتتاح کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کے ہمراہ انٹرزونل صوبائی سپورٹس مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کا گروپ فوٹو۔
کراچی، کورنگی پولیس کا کھوکھراپار کے علاقے میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور انسداد جرائم کی روک تھام کیلئے کئے گئے کومبنگ آپریشن کے دوران ایک شہری کا ریکارڈ چیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سےازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکارعدالتوں کی تقسیم اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات کے اندراج کیخلاف احتجاج کے دوران ایک وکیل کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
لاہور، عدالتوں کی تقسیم اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات کے اندراج کیخلاف احتجاج کرنے والے وکلاء کو منتشر کرنے کیلئے واٹرکینن کا استعمال کیا جا رہا ہے۔