Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 مئی 2024 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلی ہاؤس میں ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلی ہاؤس میں رُکن صوبائی اسمبلی اے ہری رام ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
23
مئی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
سندھ
صوبائی اسمبلی
جمعرات
23
مئی
2024
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور 30 ویں ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ہاکی کھلاڑی سفیان خان کو 20 لاکھ روپے انعام دے رہے ہیں۔
تہران، وزیراعظم شہباز شریف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای ملاقات میں صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے المناک انتقال پر تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔
کراچی، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم یو ایس ایڈ کے تعاون سے دوسرے کلین ٹیک انویسٹمنٹ روڈ شو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی بلاول ہاؤس میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہولی فیملی ہسپتال کے کوریڈور میں بیٹھی بچیوں اور ان کی والدہ سے بات چیت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ایرانی صدر اور رفقاء کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور راولپنڈی میں غازی کانسٹیبل انعام سے پولیس خدمت مرکز لیاقت باغ کا افتتاح کروا رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر افسران اسسٹنٹ کمشنر بننے والی علیزہ اور ان کے والد سب انسپکٹر فہیم اکبر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین کی پیش کردہ درخواستیں سن کر ریلیف بارے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور، شہریوں کی بڑی تعداد گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے نہر میں نہا رہی ہیں۔
نارووال، ریسکیو ٹیمیں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ایم آر لنک نہر میں موک ایکسرسائز کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین پرائس کنٹرول کونسل کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی مائنز مالکان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جیل ریفارمز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔