Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 28 جون 2024 کی تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور چین کے تربیتی دورے ..
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور چین کے تربیتی دورے پر جانے والے پنجاب پولیس کے افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
28
جون
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پنجاب
چین
ڈاکٹر
جمعہ
28
جون
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، الخدمت کے تحت کراچی سینٹرل جیل میں انتظامیہ کے تعاون سے سی آئی ٹی اور لینگوئج کورسزمیں گریجویشن کرنے والے طلباء اپنی کیپ خوشی سے فضاء میں اچھال رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بجٹ 25-2024ء پر سندھ اسمبلی کے ایوان میں خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، شہر قائد میں شدید گرمی اور حبس کے بعد مون سون کی پہلی بارش کے موقع پر شہری خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نیویارک، وزیرداخلہ محسن نقوی نیویارک میں یو این پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیو آئی یانجن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون و تجارتی شراکت داری سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، گوالمنڈی کے علاقے میں ایک فلٹریشن پلانٹ سے شہری پینے کا پانی بھر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پناہ گزینوں کے عالمی دن کی مناسبت سے یو این ایچ آر سی کے پروگرام سے ماہرہ خان خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ ہیلتھ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیربرائے کھیل اور اُمور نوجوانان سید فخر جہان پشاور اور مردان ڈویژنز کے ڈسٹرکٹ یوتھ افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سی ایم انشیٹیو سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپس 2024ء میں نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں کوچ بچوں کو سوئمنگ تربیت دے رہے ہیں۔