Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 جولائی 2024 کی تصاویر
لاہور، شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑک پر جمع پانی سے ..
لاہور، شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑک پر جمع پانی سے ٹریفک گزر رہی ہے۔
منگل
2
جولائی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
سڑک
ٹریفک
بارشیں
منگل
2
جولائی
2024
کی مزید تصاویر
راولاکوٹ جیل ضلع پونچھ آزاد کشمیر سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تصاویر۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شہر کے دورے کے دوران گاڑی روکنے والے پریشان حال شخص کو پاس بلا کر اس کا مسئلہ سن رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو لکشمی چوک میں واسا کیمپ آفس کے دورے کے دوران مون سون میں نکاسی آب کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی مشیر صحت میجر جنرل ریٹائرڈ اظہرمحمود کیانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، انیس قائم خانی و دیگر بھی موجود ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے باہر ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع بےنظیر آباد کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کورنگی میں معذور افراد کیلئے ایک جامع شہر کے قیام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین سے ملاقات میں درخواست پر ریلیف کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک تاجر تنظیم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف ہڑتال کی کال کے باوجود سرکلرروڈ مارکیٹ میں کام جاری ہے۔
لاہور، سرکلر روڈ پر دکاندار نے گیس سلنڈر فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔اوگرا کی جانب سے غیر معیاری سلنڈروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
لاہور، شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد ریلوے اسٹیشن کے باہر پارکنگ میں پانی جمع ہے۔