Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 اکتوبر 2024 کی تصاویر
لاہور، معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک جمعیت اہلحدیث پاکستان ..
لاہور، معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹریٹ قرآن و سنہ اسلاملک سنٹر میں گفتگو کر رہے ہیں۔
منگل
15
اکتوبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعیت
ڈاکٹر
منگل
15
اکتوبر
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ 13 مفاہمتی یادداشتوں اور دستاویزات کا تبادلہ کے موقع پر موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ وفود کی سطح پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، مینجر ایف سی ایف طیب حبیب بھارتی قید سے رہائی پا کر کراچی پہنچنے والے ماہی گیروں کو اجرک کا تحفہ اور مالی امداد پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کے چوتھے روز باؤلنگ پریکٹس کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے باہر وکلاء آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعلی ہاؤس میں بینظیر ہاری کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ممتاز عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ایس سی او کانفرنس کے انعقاد کے سلسلہ میں انتظامیہ کی جانب سے مری روڈ پر واقعہ کاروباری مراکز بند کرا رکھے ہیں۔
اسلام آباد، چینی وزیراعظم لی چیانگ وزیراعظم ہاؤس آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء پاکستان پہنچنے پر چینی وزیراعظم لی چیانگ اور وفد کا ریڈ کارپٹ استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پاکستان پہنچنے پر چینی وزیراعظم لی چیانگ کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے بھارتی خاتون صحافی برکھا دت ملاقات کر رہی ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود ہیں۔