Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 جولائی 2010 کی تصاویر
اسلام آباد،امدادی اہلکار اور شہریوں کی بڑی تعداد طیارہ ..
اسلام آباد،امدادی اہلکار اور شہریوں کی بڑی تعداد طیارہ حادثہ والی جگہ پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
بدھ
28
جولائی
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حادثہ
اسلام آباد
بدھ
28
جولائی
2010
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،ایک امدادی اہلکار حادثہ کا شکار ہونیوالے طیارے کے سٹاف کے ایک اہلکار کے کاغذات دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد،امدادی اہلکاروں نے طیارہ حادثہ میں جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کی نعش کے ٹکڑے ایک کپڑے میں رکھے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد،امدادی اہلکار طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی نعشوں کے ٹکڑے اکٹھے کر رہے ہیں۔
کراچی،ایک بوڑھا شخص اسلام آباد طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے اپنے خاندان کے5افراد کی تصاویر میڈیا کو دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد،امدادی اہلکار حادثے کا شکار ہونیوالے بدقسمت جہاز کے ملبہ کے قریب امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد،پمز ہسپتال میں ایک شخص طیارہ حادثہ میں جاںبحق ہونیوالے افراد کی لسٹ میں اپنے پیاروں کا نام تلاش کر رہا ہے۔
اسلام آباد،امدادی اہلکار پمز ہسپتال میں مسافر جہاز حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے ایک شخص کی نعش لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،مارگلہ کی پہاڑیوں پر گرنے والے مسافر جہاز کا ملبے کے ٹکڑے پہاڑی علاقوں میںپڑے ہیں۔
اسلام آباد،ائیربلیو طیارہ حادثہ میں جاںبحق ہونیوالے افراد کے اہلخانہ غمزدہ ہیں۔
اسلامآباد، پاک فوج کا ہیلی کاپٹر مارگلہ کی پہاڑیوں میں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے والی جگہ کے قریب پرواز کر رہا ہے۔
اسلامآباد، ایک خاتون مارگلہ کی پہاڑیوں میں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے میں اپنے والد کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر گریہ زاری کر رہی ہے۔
اسلامآباد، ریسکیو اہلکار مارگلہ کی پہاڑیوں میں حادثے کا شکار ہونیوالے ایئر بلیو طیارے کے ملبے سے نعش تلاش کر رہے ہیں۔
اسلامآباد،پاک فوج کے جوان مارگلہ کی پہاڑیوںمیں طیارہ تباہ ہونے کے بعد امدادی کارروائیوں کیلئے جا رہے ہیں۔
اسلامآباد،امدادی اہلکار مارگلہ کی پہاڑیوں میں امدادی کارروائیوں کیلئے جا رہے ہیں۔
اسلامآباد،ایک ہیلی کاپٹر مارگلہ کی پہاڑیوںمیں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے والی جگہ کے قریب پرواز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،امدادی اہلکار مارگلہ کی پہاڑیوںمیں حادثے کا شکار ہونیوالے بدقسمت طیارے والی جگہ پر امدادی کارروائیوں کیلئے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کو آگ لگی ہوئی ہے۔