Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 نومبر 2024 کی تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بیوٹمز یونیورسٹی ..
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں 7 ویں جاب فیئر کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
28
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
کوئٹہ
جمعرات
28
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
دوحہ، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ قطر میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کے انسداد بدعنوانی کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دوسرے وزارتی اجلاس میں تاریخی مکہ المکرمہ کنونشن پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی زخمی اے ایس پی محمد علیم کی مقامی ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ آبپاشی اور پیپلز ہاؤسنگ پروجیکٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر گرین لائن پروجیکٹ کا ترقیاتی کام جاری ہے۔
کراچی، پاک بحریہ کا جہاز ذوالفقار کورین نیوی کے جہاز کے ساتھ بحریہ عرب میں دوطرفہ مشق کر رہا ہے۔
راولپنڈی، وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کے صدر الیگزینڈرالوکاشینکو کو الوداع کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی کی موجودگی میں وزیراعلی پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت محکمہ زراعت پنجاب اور ٹریکٹر انڈسٹری کے مابین معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نواز شریف آئی ٹی سٹی پر پیشرفت کا جائزہ لے رہی ہیں۔
راولپنڈی، چار دنوں سے بند راولپنڈی،اسلام آباد کے سنگم فیض آباد سے ٹریفک پولیس کے اہلکار رکاوٹیں ہٹا رہے ہیں۔