Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 اپریل 2025 کی تصاویر
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچ کی تیاریوں ..
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچ کی تیاریوں سے متعلق کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
12
اپریل
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
پاکستان سپر لیگ
کراچی کنگز
ہفتہ
12
اپریل
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور صوبے میں کو ورکنگ سپیسز کے قیام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن مال روڈ پر یکجہتی غزہ مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔
حسن ابدال، سکھ خواتین گورودوارہ پنجہ صاحب میں لنگر میں روٹیاں پکا رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی سے اومان کے سفیر فہد بن سلیمان بن خلف الخروسی ملاقات کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف منسک، بیلاروس میں صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کر رہے ہیں
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات میں درخواستوں پر ریلیف کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، گنجمنڈی روڈ پر لگے جمعہ بازار سے شہری کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور، 35 ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے جمنازیم ہال میں ٹرائلز کے تیسرے روز کھلاڑی ٹیبل ٹینس کے ٹرائلز میں شریک ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف دورہ ترکیہ کے دوران اناطولیہ میں ڈپٹی گورنر ڈاکٹر سعد سعید اوغلو سے ملاقات کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں جے یو آئی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، تھانہ شالامار پولیس نے جگہ نہ ہونے کے باعث پکڑی گئی موٹرسائیکلیں دوبار حضرت مادھو لعل حسین کی حدود میں کھڑی کر رکھی ہیں۔