Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 30 مئی 2025 کی تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان یوتھ ..
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان یوتھ پالیسی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
30
مئی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
جمعہ
30
مئی
2025
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکولرڈیزیز بلدیہ ٹاؤن ہسپتال کے مختلف وارڈز کے دورے کے دوران مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، بولٹن مارکیٹ میں دکانوں پر کسٹم کے چھاپے کیخلاف دکانیں بند ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمن سے مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان ان کے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز جیم اسٹونز اور انڈسٹریل منرلز ایگزیبیشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر لائیو سٹاک،فشریز و کوآپریٹیو فضل حکیم خان یوسفزئی جانوروں میں بیماروں کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چئیرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کو کے فور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر تعمیراتی پیشرفت بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، خواتین کی بڑی تعداد بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم وصول کرنے کیلئے گورنمنٹ ہائی سکول باغبانپورہ کے باہر جمع ہے۔
لاہور، ایک شخص قربانی کے جانوروں کیلئے چارہ توڑے میں ڈال رہا ہے۔
دوشنبے، تاجک وزیرِ اعظم کوخر رسول زودہ ائیرپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کے استقبال کے دوران ملاقات کر رہے ہیں۔