Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 جولائی 2025 کی تصاویر
لاہور، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سول سروسز ..
لاہور، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سول سروسز اکیڈمی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
8
جولائی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر قانون
منگل
8
جولائی
2025
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے میر نور اللہ لہڑی اور عباس درانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری بغدادی میں زمین بوس ہونے والی بلڈنگ کے گرنے کے چوتھے روز ریسکیو کا کام ختم ہونے کے بعد ملبہ پڑا ہوا ہے۔
اسلام آباد، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ لیاری میں عمارت منہدم ہونے کے اسباب کا جائزہ لینے کیلئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور سٹی ایڈمنسٹریشن کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کراچی کے صدر سعید غنی کا بلاول ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کراچی، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ان کی رہائشگاہ پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستان کوسٹ گارڈ کے بیڑے میں شامل ہونے والی بوٹ RHIB میں سوار ہو کر جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
نارووال، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نارووال سپورٹس سٹی میں سیف گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
فیصل آباد، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
نارووال، ریسکیو اہلکار نالہ بئی میں پھنسے مقامی لوگوں اور جانوروں کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر پہنچا رہے ہیں۔
لاہور، شالیمار باغ کے باہر موسلا دھار بارش کا پانی جمع ہے۔