
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 8 جولائی 2025 کی تصاویر
- کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ لیاری میں عمارت منہدم ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ لیاری میں عمارت منہدم ہونے کے اسباب کا جائزہ لینے کیلئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور سٹی ایڈمنسٹریشن کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل 8 جولائی 2025 کی مزید تصاویر

لاہور، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سول سروسز اکیڈمی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔