Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 اگست 2025 کی تصاویر
لاہور، موسلادھار بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ..
لاہور، موسلادھار بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے شہریوں کی موٹرسائیکلیں بند ہیں۔
پیر
4
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
بارشیں
پیر
4
اگست
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرغزہ کے مصیبت زدہ عوام کے لیے مزید 200 ٹن امدادی سامان کی روانگی کی تقریب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چیئرمین این ڈی ایم اے شریک ہیں۔
نوابشاہ، خاتون اول آصف بھٹو زرداری بال کو ہٹ لگا کر آل سندھ انٹر ڈویژن پنک ہاکی چمپئن شپ کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور، قطب الدین ایبک کے مزار کے احاطے میں بارش کا پانی کھڑا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف اپنے کزن میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
پشاور، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ بنوں ڈویژن کے اضلاع کے لئے انسدادِ پولیو ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط اور دستاویزات کے تبادلے کی خصوصی تقریب کا ایک منظر۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
تاشقند، انڈر 19 والی بال ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان اور ازبکستان کے کھلاڑی میچ کے اختتام پر ایک دوسرے سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
بیجنگ، وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال بیجنگ میں چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیراعظم ہاؤس آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف ان کا استقبال کر رہے ہیں۔