Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 اگست 2025 کی تصاویر
کراچی، پریس کلب کے باہر اندرون سندھ کے آئی بی اے پاس ٹیچرز ..
کراچی، پریس کلب کے باہر اندرون سندھ کے آئی بی اے پاس ٹیچرز احتجاجی کیمپ کے 45 ویں روز اپنے حقوق کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعرات
7
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
احتجاج
جمعرات
7
اگست
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے سلسلے میں اسٹیئرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، لائٹ ہاؤس پیپر مارکیٹ میں شہری جشن آزادی کی تیاریوں کیلئے خریداری کر رہے ہیں۔
کراچی، سول سوسائٹی کے ارکان سی ویو پر سمندر سے کچرا اُٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں پہلی نیشنل یوتھ گیمز اسلام آباد کیلئے پنجاب کی بیڈمنٹن ٹیم کے ٹرائلز لئے جا رہے ہیں۔
لاہور، ایک بزرگ محنت کش نے فٹ پاتھ کنارے بچوں کے کھلونے فروخت کیلئے سجا رکھے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکستان کی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین "سپر اٹانومس ریپیڈ ٹرانزٹ" کے ٹیسٹ رن میں کینال روڈ پر ٹریفک کا جائزہ لے رہی ہیں۔
باجوڑ، امن جرگے کی حمایت میں تمام مکتبہ فکر کے علمائے کرام مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف جناح میڈیکل کمپلیکس کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکستان کی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین "سپر اٹانومس ریپیڈ ٹرانزٹ" میں تجربانی سفر کر رہی ہیں۔
لاہور، پاکستان کی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین "سپر اٹانومس ریپیڈ ٹرانزٹ" کا بیرونی منظر۔