Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 15 اگست 2025 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور عمران نذیر یوم ..
لاہور، صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور عمران نذیر یوم آزادی کے موقع پر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
جمعہ
15
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محمد علی جناح
فاطمہ جناح
جشن آزادی مبارک
جمعہ
15
اگست
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، قائم مقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نعیم 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
سوات، ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی قیادت میں یوم آزادی کی مناسبت سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو انتہائی مشکل حالات میں فوج کی بہترین قیادت کرنے پر 'ہلال جرات' سے نواز رہے ہیں۔
لاہور، یوم آزادی کی مناسبت سے تیار کروائی گئی گاڑی مال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور، یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم سے مزین گاڑی میں سوار بچوں نے ہاتھوں میں قومی پرچم تھام رکھے ہیں۔
لاہور، شہریوں نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے لوڈر رکشے پر قومی پرچم لگائے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ، رُکن بلوچستان اسمبلی آغا عمر احمد زئی کی قیادت میں جشن آزادی کی مناسبت سے ریلی بلوچستان اسمبلی کے سامنے سے گزر رہی ہے۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر ایری گیشن میر صادق عمرانی سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر سردار محمد عمر گورکیج اور جنرل سیکرٹری غلام ربانی کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، عوامی رکشہ یونین پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر پاکستان زندہ باد ریلی نکالی جا رہی ہے۔