Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 ستمبر 2025 کی تصاویر
فیروزوالا، ایل ڈبلیو ایم سی فیروزوالا کے ملازمین بکن وال ..
فیروزوالا، ایل ڈبلیو ایم سی فیروزوالا کے ملازمین بکن وال کے علاقہ میں سیلابی پانی اُترنے کے بعد صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف ہیں۔
منگل
2
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سیلاب
پانی
منگل
2
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
سوات، صوبائی وزیر لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹیو فضل حکیم خان یوسفزئی اور رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمان سیلاب سے متاثرہ نرے تنگے شگئی سیدو شریف کا دورہ کر رہے ہیں۔
تیانجن، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کونسل کے 25 ویں اجلاس کے موقع پر دیگر سربراہان مملکت کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
تیانجن، وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے 25ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
تیانجن، وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کونسل کے 25 ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
تیانجن، وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے 25ویں اجلاس کے موقع پر صدر آذربائیجان الہام علییوف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا ملاقات کر رہے ہیں۔
نارووال، محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم سیلاب زدہ علاقوں میں جانوروں کی ویکسی نیشن کر رہی ہے۔
نارووال، محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم سیلاب زدہ علاقوں میں جانوروں کا معائنہ کر رہی ہے۔
نارووال، سڑکوں کی تباہ حالی کے بعد مقامی لوگوں کو سیلابی پانی عبور کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جھنگ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے تریموں بیراج کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ میں مقیم بزرگ خاتون دُعائیں دے رہی ہے۔
ننکانہ، وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین ننکانہ کے سیلاب متاثرین کے ساتھ ریلیف کیمپ میں کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور، دریائے راوی میں سیلابی ریلا گزرنے کے بعد پانی کی سطح کم نظر آ رہی ہے۔
لاہور، ایک ملاح دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ کم ہونے کے بعد اپنے روزگار کا سامان اکٹھا کر رہا ہے۔
جھنگ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جھنگ کے فلڈ ریلیف کیمپ کے قریب فیلڈ ہسپتال کے دورے کے موقع پر سیلاب متاثرین سے مل رہی ہیں۔
جھنگ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جھنگ کے فلڈ ریلیف کیمپ کے قریب فیلڈ ہسپتال کے دورے کے موقع پر کمسن بچی سے شفقت کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور، بادامی باغ سبزی و فروٹ منڈی میں صفائی کی بدترین صورتحال کے باعث خریداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور، موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد بچے سکول آ رہے ہیں۔