Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 اکتوبر 2025 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبے میں گندم کے ذخیرہ ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبے میں گندم کے ذخیرہ کی پوزیشنز کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
1
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
بدھ
1
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جامعہ اشرفیہ لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
چکوال، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف یونیورسٹی آف چکوال میں طالبہ کو ہونہار سکالرشپ کا چیک دے رہی ہیں۔
چکوال، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف یونیورسٹی آف چکوال میں طالبہ کو لیپ ٹاپ دے رہی ہیں۔
چکوال، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف یونیورسٹی آف چکوال میں پیانو پر قومی ترانے کی دھن پیش کرنے والے اسپیشل طالبعلم کو سٹیج سے اُترنے میں مدد دے رہی ہیں۔
چکوال، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں یونیورسٹی آف چکول میں منعقدہ تقریب کے دوران پولیس دستہ طلباء کو سلامی پیش کرنے کیلئے آ رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبے بھر میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر پیشرفت اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے توانائی طارق محمود سدوزئی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ محکمہ توانائی خیبرپختونخوا کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ وزیراعلی پنجاب دھی رانی پروگرام اور دیگر فلاحی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور و دیگر سینئر افسران کا انسپکٹر رینک پر پروموٹ ہونے والے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کے حلقے میں دورے کےدوران کارکنان والہانہ استقبال کرتے ہوئے۔
پشاور، وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم ایڈووکیٹ پبلک سروس کمیشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبرپختونخوا شیر عالم خان مزدوروں کے بچوں کو ڈبلیو پی کی طرف سے ملنے والے سکالرشپ فنڈز کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، رنگ ساز اڈے پر بیٹھے گاہکوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور، لیسکو آفس شیرانوالہ سب ڈویژن میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے ٹرانسفارمر اور دیگر سامان کھلے آسمان تلے پڑا ہے۔
لاہور، وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کیمپ جیل لاہور میں اسیران کو کروائے جانے والے مختلف ٹیکنیکل کورسز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
رائے ونڈ، ریلوے حکام کی غفلت کے باعث اسٹیشن یارڈ سے باہر کھڑی ٹرین بوگی سے قیمتی سامان چوری ہونے لگا ہے۔