Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 کی تصاویر
سوات، سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے ڈیران پٹے میں صدیوں پرانی ..
سوات، سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے ڈیران پٹے میں صدیوں پرانی روایت "اشر" کے دوران اجتماعی طور پر پہاڑوں پر گھاس کاٹ رہے ہیں۔
ہفتہ
18
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سوات
ہفتہ
18
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سنٹرل پولیس آفس میں آپریشنل کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سوات، اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تحصیل بحرین کی وادی کالام میں دریائے سوات کے کنارے قائم غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صوبائی وزیر ضیا لنجار سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صوبائی وزیر اسماعیل راہو سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی اُمور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے موقع پر ہندو خاندانوں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، کنٹونمنٹ کا عملہ پارکوں میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے سپرے کر رہا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کی رہائشگاہ پر اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی، شہری انتظامیہ کی جانب سے افغان بستی سہراب گوٹھ میں تجاوزات کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء کے ہمراہ اپ گریڈ شدہ جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء کے ہمراہ اپ گریڈ شدہ جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور فراہمی کی صورتحال کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپری کورٹ میں لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان (ایل جے سی پی) کے 46 واں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، ہال روڈ مارکیٹ میں معمول کے مطابق کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ اور رانا محمد اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ، ایک نوجوان ماڈل بازار سے آٹا خرید رہا ہے۔