
Swat - Urdu News
سوات ۔ متعلقہ خبریں

-
آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ ہے،جس پر ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں،وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے، مقررین
سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ جنرل سید عاصم منیر نے دشمن کوچند گھنٹوں میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرکے غرور خاک میں ملا دیا پاکستان کی سلامتی و تحفظ کیلئے ہم سب ایک ہیں ، مقامی ... مزید
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے سڑکوں، پلوں کو ہونیوالے نقصان کی رپورٹ جاری
15 سے 22 اگست کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے صوبے بھر میں 331 سڑکیں مختلف 336 مقامات پر متاثر ہوئیں
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
کے پی، سیلاب سے 493 کلو میٹر سڑکیں اور 32 پل بہہ گئے، بحالی کیلئے 9 ارب درکار، نقصان کی تفصیل جاری
صوبے میں سیلاب سے 331 سڑکوں کو 336 مقامات پر نقصان پہنچا، 57 سڑکیں ابھی تک بند ہیں،محکمہ مواصلات
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
خیبر پختونخوا میں سیلاب کے باعث فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 15 اگست سے 22 اگست تک نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
خیبرپختونخوا، سیلاب سے 493 کلو میٹر سڑکیں، 32 پل بہہ گئے، بحالی کیلئے 9 ارب درکار ہونگے صوبے میں سیلاب سے 331 سڑکوں کو 336 مقامات پر نقصان پہنچا، 493 کلومیٹر پرمشتمل سڑکیں سیلاب ... مزید
ہفتہ 23 اگست 2025 -
سوات سے متعلقہ تصاویر
-
سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کا خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 2 کروڑ روپے کا عطیہ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
روبینہ خالد کا بونیر اور سوات کے متاثرہ علاقوں کا دورہ ،بی آئی ایس پی کی مکمل مدد کی یقین دہانی
سینیٹر روبینہ خالد کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی، دکھ درد میں شریک ہوئیں، پلاسٹک بیگز و بوتلوں کے استعمال سے گریز کی ہدایت
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا، سیلاب متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھیلنے لگے
سانپ اور کتوں کے کاٹنے کے 35 سے زائد واقعات پیش آ چکے
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عابد وزیر کا مینگورہ شہر اور ملحقہ سیلاب سے متاثرہ تمام مقامات کا دورہ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیشنل ہائی وے مکمل بحال ہو چکی ہے، 60 متاثرہ فیڈرز میں سے 52 فیڈرز کام کر رہے ہیں، سوات ون میں بجلی مکمل طور پر بحال ہے، رابطہ سڑکوں کو کھولا جا رہا ہے، عطاء اللہ تارڑ
ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب سے انفرا اسٹرکچر کے نقصانات کی رپورٹ جاری
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدرکی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز جیتنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات کا لیفٹیننٹ کرنل محمد عمران بٹ کے ہمراہ مینگورہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، جاری صفائی و ریلیف آپریشنز بارے آگاہ کیا
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
واپڈا کے 126منصوبوں میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
ڈائریکٹر جنرل آڈٹ برائے آبی وسائل نے وزارتِ پانی و بجلی کے ماتحت 110 اداروں کی آڈٹ رپورٹ جاری کی ہے‘کئی منصوبوں میں اربوں روپے کا ہیر پھیر سامنے آیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب سے انفرا اسٹرکچر کے نقصانات کی رپورٹ جاری
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا،سیلاب متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھیلنے لگے
سانپ ، کتوں کے کاٹنے کے 35سے زائد واقعات ،نزلہ، زکام ، سانس کی بیماریوں کے 2ہزار 245مریض رپورٹ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
سیلاب متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے مشترکہ قومی کاوش کی ضرورت ہے‘ جہانگیر خان ترین
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
نائب صدرالخدمت فاؤنڈیشن حاجی نواب خان کی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز جیتنے پر فراست علی اور اعجاز کو مبارکباد
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا حکومت کی غیرقانونی کان کنی پر پابندی عائد
دریائے سندھ، کابل کے کنارے سونے کی تلاش پر 60 دن کی پابندی عائد کی گئی ہے‘اعلامیہ جاری
ہفتہ 23 اگست 2025 -
Latest News about Swat in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Swat. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سوات سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
داستان ایک جہاں گرد کی
مکرم خان ترین کے تعارف کے کئی حوالے ہیں۔ آپ ایک منجھے ہوئے بائیکر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سینیئر سکاؤٹ، کراس روٹ انٹرنیشنل بائکر کلب کے فاؤنڈر ممبر، سیاح، خیراتی ادارے ہمسایہ فوڈ بینک کے چیئرمین اور ..
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ تیسرا حصہ
پرانے لاہور کے بھاٹی دروازے کے اندر داخل ہوں تو کچھ آگے چل کر دائیں ہاتھ پر ایک پرانی حویلی ''فقیر خانہ'' کے نام سے موجود ہے، یہی پاکستان کا سب سے بڑا نجی میوزیم ''فقیر خانہ میوزیم'' ہے
-
عجائب گھروں کی دنیا
مزید مضامین
سوات سے متعلقہ کالم
-
تحریک عدم اعتماد۔۔۔سیاست یا مزاحمت!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کی کارروائیاں
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
بات تو سچ ہے۔۔۔
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
تقدیر کا لکھا یا انتظامی غفلت
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
غلط کہاں ہوا؟
(عثمان ذوالفقار علی)
-
سانحہ مری۔مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.