Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی تصاویر
لاہور، اورنج لائن ٹرین میٹرو کے سٹیشن کے باہر چنگ چی رکشہ ..
لاہور، اورنج لائن ٹرین میٹرو کے سٹیشن کے باہر چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں نے سڑک پر قبضہ جما رکھا ہے۔
جمعرات
23
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میٹرو
سڑک
جعفر ایکسپریس حملہ
جمعرات
23
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخطر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان الوداعی ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین سے ملاقات کے دوران ان کے مسائل سن کر احکامات جاری کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ صنعتی ورکرز میں وزیراعلی راشن کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ کے ہمراہ گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047ء کی دوسری پراجیکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، افغانستان کے سفیر سے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل رُکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزکا کھیل دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کا ایک منظر۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی محکمہ خوراک کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔