
Jaffar Express - Urdu News
جعفر ایکسپریس حملہ ۔ متعلقہ خبریں

-
ؔکوئٹہ،عوامی نیشنل پارٹی کی چمن میں ڈیورنڈ لائن سے متصل پارکنگ ایریا میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مختلف قرارداد وں کی متفقہ منظور ی
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
م*فیصل آباد ،پاکستان ریلوے کا ملت ایکسپریس ٹرین کو فیصل آباد سے چلانے کا فیصلہ
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
بلوچستان ،لاپتہ افراد ، غیر ریاستی عناصر / دہشتگرد گروہ میں شامل ہونے والے افراد سے متعلق اہلخانہ سے سات روز کے اندر معلومات طلب
معلومات فراہم نہ کرنے اور دہشتگرد گروہ میں شامل افراد کا عاق نہ جمع نہ کروا نے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا اعلان
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ پر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خراج تحسین
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
جعفر ایکسپریس حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
ا*تعلیم قوموں کی ترقی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے، محمدا قبال ترین
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
عمران خان نے رول آف لا پراسٹینڈ لینے والے ججز کو ہیرو ماننے کا کہا ہے، علیمہ خان
پرامن احتجاج ہر کسی کا حق ،قدغن لگائی جاسکتی نہ کوئی عدالت رولنگ دے سکتی ہے، ایسا کرنیوالا جج غیر آئینی ہوگا، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاک چین دوستی منفرد، وقت کی آزمودہ اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے، پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف چین کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا ، صدر آصف علی زرداری
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
دہشتگردی،علیحدگی پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر کاربند رہیں گے، چینی عہدیدار
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ٌفلسطینی بچوں سے یکجہتی،جماعت اسلامی کے تحت ’’کراچی چلڈر ن غزہ مارچ‘‘ لبیک یا اقصیٰ کے نعرے
اقوام متحدہ پوری دنیا میں عضو معطل بن چکی ،ْاسرائیل کو امریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ،ْمسلم دنیا کے حکمران بے حسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں )غزہ میں روزانہ 20سے 25معصوم بچے ... مزید
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
’’کراچی چلڈرن غزہ مارچ ‘‘، شاہراہ قائدین پر تاحد نگاہ طلبہ و طالبات
فضا پرجوش نعروں سے گونجتی رہی ،ْ فلسطین کے جھنڈوں اور مخصوص رومالوں کی بہار،ْ لاکھوں طلبہ و طالبات نے مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
فلسطینی بچوں سے یکجہتی،جماعت اسلامی کے تحت ’’کراچی چلڈر ن غزہ مارچ‘‘ لبیک یا اقصیٰ کے نعرے
اقوام متحدہ پوری دنیا میں عضو معطل بن چکی ،ْاسرائیل کو امریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ،ْمسلم دنیا کے حکمران بے حسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں غزہ میں روزانہ 20سے 25معصوم بچے شہید ... مزید
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
اسرائیل کوامریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، مسلم حکمران بےحسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں
اسرائیل اور امریکہ کیخلاف 7 اکتوبر کوعالمی سطح پر یوم احتجاج ہوگا، 5 اکتوبر کو کراچی میں شاہراہ فیصل پر غزہ ملین مارچ ہوگا، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
بھارت کا سفاک چہرہ عالمی سطح پر تیزی سے بے نقاب ہو نے لگا
پاک بھارت لڑائی کے دوران پروپیگنڈے اور غلط معلومات کی تشہیر کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاکستان علما کونسل کے تحت (کل )ملک میں یوم تشکر و یوم دعا منایا جائے گا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں توثیق
علیمہ خان کے خلاف کوئی واضح شواہد نہیں، ضمانت منظور کی جاتی ہے. عدالت،سماعت24ستمبر تک ملتوی پرامن احتجاج حکومتوں کو عوامی موقف پیش کرنے کا آئینی ذریعہ ہے، وڈیو لنک ٹرائل ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
لاہور ہائیکورٹ، نو مئی مقدمات میں میاں محمود الرشید کی اپیل پر پولیس حکام کو نوٹس جاری، جواب طلب
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
سرگودھا ، پولیس مقابلے کے دوران ساتھی کی فائرنگ سے اشتہاری ملزم ہلاک، نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
خضدار،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشتگرد ہلاک
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
9 مئی مقدمات ، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری
اشتہار انسداد دہشتگردی عدا لت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے ،18 اکتوبر کو رپورٹ طلب
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
Latest News about Jaffar Express in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jaffar Express. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.