Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 1 نومبر 2025 کی تصاویر
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبائی کابینہ ..
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبائی کابینہ کے ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی بھی موجود ہیں۔
ہفتہ
1
نومبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
گورنر
پنجاب
ہفتہ
1
نومبر
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ملاقات کر رہے ہیں۔
چترال، وزیراعظم شہباز شریف کو دانش سکول چترال بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
چترال، وزیراعظم شہباز شریف دانش سکول چترال کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں گھوٹکی کندھ کوٹ پل منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ دیکھ رہے ہیں۔
جعفرآباد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن جعفرآباد بلوچستان میں "بنوقابل" تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی یو سی 7 ڈالمیہ کے علاقے میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے بعد نشان لگا رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں بھاگ ناڑی میں شہید ہونے والے انسپکٹر لطف علی کھوسہ کے ایصال ثواب کیلئے دُعا کی جا رہی ہے۔
صحبت پور، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی شہید ایس ایچ او لطف علی کھوسہ اور شہید کانسٹیبل محمد اعظم کے بیٹوں کے سر پر بوسہ دے کر شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ ڈیرہ غازی خان میں دھی رانی پروگرام کے تحت نوبیاہتا جوڑوں کو سلامی کے چیک دے رہے ہیں۔
فیصل آباد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس خدمت مرکز پر شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، سیکرٹری کھیل سعادت حسن مالی سال 26۔2025ء کے چوتھے ترقیاتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، دریائے راوی کے قریب نوجوانوں نے پلاسٹک میں لپٹی تانبے کی تاروں کے حصول کیلئے آگ لگا رکھی ہے جس سے اُٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں 123 ویں ایم این سی اور 38 ویں ایس ایم سی کے شرکاء کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔