Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 دسمبر 2025 کی تصاویر
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی کاوش پر شہید کانسٹیبل ..
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی کاوش پر شہید کانسٹیبل راشد محمود کے اہلخانہ کو فراہم کردہ 1 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کے گھر کا بیرونی منظر۔
جمعہ
5
دسمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہید
پنجاب
ڈاکٹر
جمعہ
5
دسمبر
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب مقامی ہوٹل میں پنجاب پارلیمنٹیرینز کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، لانڈھی فیکٹری میں لگنے والی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
کراچی، سٹیٹ بینک آف پاکستان میں اقوام متحدہ کی خواتین کی جانب سے منعقدہ سیمینار "مالی اور ڈیجیٹل شمولیت محفوظ معیشتوں کی جانب راستہ" سے اقوام متحدہ خواتین کی خیرسگالی سفیر ہانیہ عامر خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبے میں ویسٹ مینجمنٹ پروگرام سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری بارے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز، وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی شہزاد اکبر اور عادل راجا کی حوالگی کے کاغذات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے حوالے کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور خان سے جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف کے وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف استقبال کر رہے ہین۔