Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 دسمبر 2025 کی تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ ..
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
6
دسمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
پنجاب
ہفتہ
6
دسمبر
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پیرا سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر کھیل سردارمحمد بخش مہر 35 ویں نیشنل گیمز کے انتظامات کے حوالے سے نیشنل سٹیڈیم کراچی کے دورے پر اولمپئین ارشد ندیم کو سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپوراین آئی سی وی ڈی کے نئے تعمیر ہونے والے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ این آئی سی وی ڈی کے نئے تعمیر ہونے والے ایمرجنسی بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا محکمہ آبپاشی کے وزیر جام خان شورو سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور و دیگر سینئر افسران کا انسپکٹر رینک پر پروموٹ ہونے والے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
باجوڑ، وی سی 20 زگئی مامون کے عوام سڑک کی تعمیر میں تاخیر کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
سوات، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل منڈنڑ بونیر ارشد خان سول ہسپتال چملہ دورہ کے موقع پر ادویات چیک کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل سے آڈیٹر جنرل آف آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کی فاتح ٹیم کراچی بلوز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور، محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی اُمور میں ملازمین کرسمس ٹری سجا رہے ہیں۔