Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 جنوری 2026 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اپنی چھت، اپنا گھر ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اپنی چھت، اپنا گھر اور اپنی زمین، اپنا گھر پراجیکٹس بارے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
24
جنوری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
پنجاب
نواز شریف کی وطن واپسی
ہفتہ
24
جنوری
2026
کی مزید تصاویر
اورکزئی ایجنسی، ریسکیو اہلکار اورکزئی ایجنسی میں شدید برفباری کے بعد راستہ صاف کر رہے ہیں۔
نارووال، بارشوں کے باعث نالہ ڈیک میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے سے عارضی راستہ بھی بہہ گیا ہے۔
مری، صوبائی وزیر واصلات ملک صہیب احمد بھرتھ مری میں شاہراؤں سے برف ہٹانے کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی ہمراہ ہیں۔
مری، صوبائی وزیر واصلات ملک صہیب احمد بھرتھ مری میں موجود سیاحوں میں خشک میوہ جات اور کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبائی کابینہ کے 32 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کو کریکٹر ایجوکیشن کریکوولم بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی تیراہ متاثرین کی گاڑی کو درپیش حادثے میں زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، گل پلازہ کا ملبہ پڑا ہوا ہے۔
کراچی، سانحہ گل پلازہ کے لاپتہ افراد کے لواحقین پریشان حال بیٹھے ہیں۔
کراچی، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم شاہ فیصل ٹاؤن کے دفتر میں اچانک چھاپے کے دوران ریکارڈ چیک کر رہی ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف علی نیول ہیڈکوارٹر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گل پلازہ سانحہ کے چھٹے دن ملبہ اُٹھانے کا کام جاری ہے۔
لاہور، بسنت فیسٹیول کی تیاریوں کے سلسلہ میں موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈ لگوانے کیلئے پریس کلب کے سامنے شہریوں کا رش لگا ہوا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر این اے 126 کے مستحق افراد میں امدادی چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔